آزادی کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 15اگست سے شروع ہو گا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)آزادی کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 15 اگست سے نمل یونیورسٹی ایچ نائن، اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں چار مختلف کیٹیگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں