اتفاقیہ گولی چلنے سے شادی شدہ لڑکی زخمی ہو گئی

جڑانوالہ(نامہ نگار)تھانہ صدر کے نواحی گائوں چک نمبر104گ ب کی رہائشی شادی شدہ لڑکی مریم بی بی گھر میں موجود سیف الماری سے اپنے نکال رہی تھی کہ اسی دوران سیف الماری میں پڑا ہوا لوڈ پسٹل اتفاقیہ طور پر چلنے سے اسے گولی لگ گئی جس سے وہ زخمی ہو گئی جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا مگر مخدوش حالت کے پیش نظر فیصل آباد ریفر کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں