اداکارہ میرب علی کا بھائی کی مہندی پر رقص

اسلام آباد (شوبز نیوز) پاکستانی اداکارہ میرب علی کے اپنے بھائی کی مہندی کی تقریب میں کئے جانے والے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹی وی اداکارہ کی نازک ناک نقشہ،خوبصورت ادائیں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ بھائی کی مہندی میں اداکارہ کے جشن کی خواہش پوری ہوگئی،مہندی تقریب کو اداکارہ نے ے جم کر رقص کرتے ہوئے بھرپور انجوا ئے کیا۔ اداکارہ میرب علی کے اپنے بھائی کی مہندی کی تقریب میں کیے جانے والا رقص سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں