مکو آنہ (نامہ نگار)چوہدری زاہدعمران گجر سنیئر نائب صدرمسلم لیگ ن ضلع فیصل آباد’میاں محمد شفیق جنرل سیکرٹری PP106نے پاکستان مسلم لیگ (ن) علما ومشائخ ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ حافظ محمد امجد کو وزیراعظم کے مشیربرائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کی پروزر سفارش پر قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف اوروزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت کی طرف سے اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا ممبر نامزد کیئے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا ایک ایسا ادارہ ہے جو کہ ملک وقوم کے بہترین مفاد میں قرآن وسنت کے مطابق اپنی آرا کو پیش کرتی ہے ۔




