اسلام آباد میں کسانوں کے لیے خصوصی سبسڈی پروگرام کا اعلان

اسلام آباد (بیورو چیف)اسلام آباد میں کسانوں کے لیے خصوصی سبسڈی پروگرام کا اعلان کر دیا گیا ،سبسڈی سے ساڑھے 12 ایکڑ سے کم ملکیتی زمین کے حامل کسان مستفید ہو سکیں گے، پاکستان آسان خدمت ایپ پر کسان تین آسان مراحل میں سبسڈی کیلئے رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں،کسان زاتی اور معلومات بمعہ دستاویزات اپلوڈ کرکے سبسڈی پروگرام میں شامل ہو سکیں گے،سمارٹ فون نہ رکھنے والے کسان 1725 ہیلپ لائن پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں