فیصل آباد(سٹاف رپورٹر ) غلہ منڈی کے تاجرحاجی اصغر علی باجوہ کا کہنا ہے کہ بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ بھی گھرانوں پر مالی دباؤ ڈال رہا ہے۔ پہلے ہی بے روزگاری اور بڑھتی ہوئی مہنگائی سے جھوٹا تاجر اور عوام پریشان تھی اور گھریلو استعمال کی کئی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ خوراک سمیت بنیادی ضروریات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر رہا ہے گھی انہوں نے کہا کہ حکومت عام عوام کو ریلیف دینے میں نا کام ہے موسم سرما کے ساتھ ہی انڈے، مچھلی ، خشک میوہ جات سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اضافہ رہا ہے ضلعی سطح پر انتظامیہ منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے سامنے بے بسہو چکی ہے۔ گھی اور کوکنگ آئل کی کی قیمتوں اضافہ سے سے انکے کاروبار کو بھی متاثر کیاہے اور کے کاروبار کو چلانا ناممکن بنا دیا ہے مصنوعی مہنگائی نے ان کے کاکو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔




