کابل (سپورٹس نیوز) افغان کوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا ہے کہ فائنل میں جیت نہ سکے، جس کے باعث مایوسی ہوئی ہے۔افغان کوچ نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو کریڈٹ جاتا ہے اس نے میچ میں اچھی بولنگ کی۔افغان کوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم نے فائنل میں بہتر کھیل پیش کیا




