اقرا عزیز نے یاسر حسین اور اپنی عمر کے فرق پر لب کشائی کردی

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے شوہر و اداکار یاسر حسین اور اپنی عمر کے فرق پر لب کشائی کردی ہے۔پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے میاں بیوی کے درمیان عمر کے فرق کے بارے میں اپنے نقطہ نظر بیان کیا ہے، انہوں نے اپنے اور یاسر حسین کے درمیان عمر کے فرق کی تنقید پر بھی جواب دیا ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں اقرا نے انکشاف کیا کہ انہیں اپنے اور اپنے شوہر کے درمیان عمر کے فرق پر کوئی اعتراض نہیں ہے، یہ میرے لیے معمول کی بات ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں