امیتابھ بچن کا سیف علی خان سے غیر متوقع خاندانی تعلق کا انکشاف

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار سیف علی خان کا مجھ سے ایک غیر متوقع خاندانی تعلق ہے، جس کی وجہ سیف کی اہلیہ کرینہ کپور خان ہیں۔سیف علی خان اور اکشے کمار اپنی آنے والی کرائم تھرلر فلم حیوان کی تشہیر کے لیے معروف کوئز شو کون بنے گا کروڑ پتی میں شریک ہوئے، جہاں میزبان امیتابھ بچن نے سیف سے گفتگو کے دوران یہ حیران کن انکشاف کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں