الیکس لینیئر بیڈمنٹن کے عالمی چیمپیئن بننے والے پہلے فرانسیسی کھلاڑی

نئی دہلی (سپورٹس نیوز) فرانس کے الیکس لینیئر نے بیڈمنٹن ورلڈ چیمپیئن شپ کے مینز سنگلز کا ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی۔ وہ عالمی چیمپیئن شپ میں مینز سنگلز کا عالمی اعزاز حاصل کرنے والے فرانس کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔نئی دہلی میں کھیلے گئے فائنل میں الیکس لینیئر نے جاپان کے کوڈائی ناروکا کو 21-11، 21-11 سے شکست دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں