امارات میں ویزا تجدید ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی سے مشروط

ابوظبی (مانیٹرنگ ڈیسک) اماراتی ویزہ کی تجدید، منسوخی یا تبدیلی سے قبل ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی لازم قرار دے دی گئی۔امارات میں امیگریشن کے نئے سسٹم کو دبئی پولیس کے ساتھ منسلک کر دیا گیا۔ٹریفک جرمانہ 3 ہزار درہم سے زائد ہونے پر قسطوں میں ادائیگی کی سہولت ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں