امریکہ سے غیر ملکی طلبہ غائب

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی، امریکی جامعات سے غیر ملکی طلبہ کی بڑی تعداد غائب، غیر ملکی داخلوں میں مسلسل کمی، 2026 خزاں میں تعداد 15فیصد گھٹ گئی، گزشتہ سال بھی18فیصد کمی ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں