امریکی وزیر جنگ کے مواخذے کی قرارداد پیش

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قرارداد کانگریس میں پیش کر دی گئی۔پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قراراد پر بدھ کے روز ووٹنگ ہوگی، تھامس میسی نے مواخذے کی قراراد پیش کی، تھامس میسی کا کہنا ہے کہ پیٹ ہیگسیتھ پر جنگی اختیارات کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔قرارداد کانگریس میں پیش کئے جانے پر پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹا گون میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں