امین گنڈا پور’ عارف علوی کے وارنٹ گرفتاری

راولپنڈی(بیوروچیف) نومبر 2024 میں 3مقامات پر احتجاج کرنے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، سابق صدر عارف علوی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، اسد قیصر، حماد اظہر، خالد خورشید کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے، انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔ملزموں کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، آج سے چھاپے مارے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں