فیصل آباد(سٹا ف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 21ا کتو بر کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی، نیو ڈجکوٹ فیڈر132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے راجہ چوک، عثمان غنی فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے افغان آباد فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، شہباز پور، رضا آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیولنگرانہ فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مظفر کالونی ،امین آباد، نواباں والا، وارث پورہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹائون، پیپلز کالونی نمبر 02 فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے الفرید فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے ڈی گرائونڈ فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس ) گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ، فرید، سلونی جھال فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے سونڈھ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔




