برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کمی

لاہور (بیوروچیف) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سی 478روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے کمی سی328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 2روپے کمی سے 315روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں