بلال بدر حلقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے دن رات ایک کرینگے

اواگت (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما منشاد احمد چھینہ نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کا سوئپ کرنے پر وزیر اعظم محمدشہبازشریف قائد میاں محمدنواز شریف ، وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف اور قومی و صوبائی اسمبلی کے نو منتخب ارکان سمیت سینیٹر طلال بدر چوہدر ی کو ان کے بھائی محمد بلال بدر کے ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہو ئے کہا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن کی یہ کامیا بی وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی عوامی خدمت اور صوبے کی ترقی کیلئے شبانہ روز کوششوں پر عوام کے بھر پوراعتماد کی عکاسی کرتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں