3

بلا وجہ رونا فائدہ مندکیوں؟

کراچی ( بیو رو چیف )کہتے ہیں آنسو دل کی زبان ہیں، خوشی میں خوشی کے آنسو اور دکھ میں دل کا بوجھ ہلکا کرنے والے آنسو۔ بے وجہ رونا بھی جسم کا قدرتی ردعمل ہے، جو نہ صرف دبا کو کم کرتا ہے بلکہ ذہنی سکون اور جسمانی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ کیا آپ کی زندگی میں بھی ایسا لمحہ آیا ہے جب آپ کمرہ بند کر کے بلاوجہ خوب روئے ہوں؟سائبیرین حسکی نے کہاوت غلط ثابت کر دی اگر ہاں، تو جان لیں کہ یہ بالکل نارمل ہے اور درحقیقت آپ کی صحت کے لیے فائدہ مند بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رونا نہ صرف ذہنی دبا کو کم کرتا ہے بلکہ آپ کو اندر سے ہلکا بھی محسوس کراتا ہے۔ حال ہی میں ایک مشہور ہارمون کوچ نے ایک ویڈیو میں بتایا کہ بے وجہ رونا دراصل آپ کے جسم کا ذہنی ردعمل ہے۔ ان کے مطابق، آنکھوں سے بہنے والے آنسو کمزوری نہیں، بلکہ جسمانی نظام کو ریگولیٹ کرنے کا ایک طریقہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں