بوگس کالیں کرنے والے قانو ن کی گرفت میں آ گئے

گوجرہ(نامہ نگار)چوری کی بوگس کالیں کرنیوالے قانون کی زد میں آگئے۔معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر424ج ب کے ذیشان نے پولیس ایمر جنسی نمبر پر گھر میں چوری کی کال کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چھان بین تو کال جھوٹی ثابت ہوئی،علاوہ ازیں چکنمبر248گ ب کے نا معلوم شخص نے بھی چوری کی واردات کی بوگس کال کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں