کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان بکرا اور موٹر چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق شجر عباس نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 513گ ب نامعلوم ملزمان نے دیوار پھلانگ کر ٹوکہ مشین کی موٹر اور بکرا کل مالیت 65ہزار روپے چوری کر لیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




