بہاولپور (نامہ نگار) بہاول پور کے علاقے شمس کالونی میں بیوی نے فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔