سرگودہا (بیوروچیف) سٹی سیکرٹر ی اطلاعا ت پیپلزپارٹی کا مرا ن شہزادتحصیل صد ر سلانوا لی وسا بق ٹکٹ ہو لڈر را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ کے مطا بق شہید جمہور یت محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18ویں بر سی کے سلسلہ میں ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد 26دسمبر بر و ز جمعتہ المبا ر ک سہ پہر 3بجے پیپلزسیکرٹریٹ اقبا ل کا لونی میں ہو گا ۔تسنیم ا حمد قریشی کی زیرصد ا ر ت ا س تقریب میں شہید بی بی کی ملک قوم اور جمہور یت کیلئے تاریخ ساز اور گراں قد ر خد ما ت پر انہیں خرا ج عقید ت پیش کیا جا ئے گا۔




