جوانی میں بیوہ ہونا سب سے بڑا صدمہ تھا ‘ افشاں قریشی

لاہور( شوبز نیوز)سینئر اداکارہ افشاں قریشی نے کہا ہے کہ جوانی کی عمر میں بیوہ ہونا میری زندگی کا سب سے بڑا صدمہ تھا ،مجھے اسٹیج ڈراموں کا سلطان راہی بھی کہا جاتا تھا۔ سینئر اداکارہ افشاں قریشی نے طویل عرصہ بعد مزاحیہ شو میں شرکت کی جس کے لئے وہ خصوصی طور پر کراچی سے لاہو رآئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں