جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ (نامہ نگار)پولیس ریسکیو15پر جھوٹی کال کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی شاہد رفیق نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم راحیل کے خلاف ریسکیو 15پر چوری کی جھوٹی اطلاع دینے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں