جینیفر لوپیزمداح سے شادیوں کے سوال پر ہنس پڑیں

نیویارک (شوبز نیوز) امریکی اداکارہ، گلوکارہ و رقاصہ جینیفر لوپیز حال ہی میں مداحوں کے ساتھ گفتگو کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں۔57سالہ جینیفر نیو یارک میں اپنے دی جے ایل او شو کی خصوصی اسکریننگ میں شریک تھیں، جہاں حاضرین میں موجود ایک مداح نے ان کی شادیوں سے متعلق ایسا جملہ کہا کہ وہ اور اداکارہ ریچل زیگلر ہنسنے پر مجبور ہوگئیں تقریب کے دوران جینیفر لوپیز اور ریچل زیگلر کے ساتھ اپنی4شادیوں کے بارے میں گفتگو کر رہی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں