حکومت تاجروں کو کاروبار کیلئے دوستانہ ماحول فراہم کرے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر اور سپریم انجمن تاجران و کریانہ مرچینٹس ایسوسی ایشن گول کریانہ بازار کے صدرحاجی اسلم بھلی ، جنرل سیکرٹری شیخ محمد فاضل اوردیگر عہدیدداروںشیخ جاوید اسلم، صابر علی ، ابو بکر۔علی رضا اور شیخ سلیم پاشا نے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے ریڑی بانوں کوروز گار کے تحفظ کی یقین کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ انکایہ بہت ہی احن فیصلہ ہے تاہم آٹھ بازاروں کے تاجروں کے تحفظات بھی دور کئے جائیںحاجی اسلم بھلی نے کہا کہ ملک میں معاشی صورتحال کی خرابی ، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیداواری لاگت میں اضافہ کیوجہ سے تاجروں کے کاروباری حالا ت پہلے جیسے نہیں رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں