خاتون نے پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

گوجرہ ( نامہ نگار )خاتون نے گلے میں پھند اڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر280ج ب کے محمد احمدکی 42سالہ اہلیہ رمضان بی بی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پراپنے گھر میں ہی گلے میں پھنداڈال کر خود کشی کر لی ۔ اطلاع ملنے پر تھانہ نواں لاہور پولیس نے اس کی نعش تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ۔اور مصروف کارروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں