خاتون کو ہراساں کرنے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)خاتون کے ساتھ دست درازی اور حراساں کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اسد حیات نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ چک 741گ ب ملزمان دانش وغیرہ نے اسکی بہن کے دست درازی کی اور تشدد و زدوکوب کرکے حراساں کیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں