دانش تیمور کو ٹرولنگ کا سامنا، عمران اشرف حمایت میں آگئے

کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور کی حمایت میں ساتھی فنکار عمران اشرف میدان میں آگئے، ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔دانش تیمور اور عمران اشرف پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے دو بڑے اداکار ہیں، دونوں گزشتہ کئی برسوں کے دوران متعدد کامیاب منصوبوں کا حصہ رہے ہیں اور اپنے فنی سفر میں ایک دوسرے کی حمایت بھی کرتے رہے ہیں۔دانش تیمور حال ہی میں ایک ڈرامے میں نظر آئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں