راجباہ سے 50سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

گوجرہ(نامہ نگار) تھانہ صدر گوجرہ کے علاقہ راجباہ سے 50سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد،معلوم ہواہے کہ تھانہ صدر پولیس گوجرہ کو اطلاع ملی تھی کہ چک نمبر 278 ر ب کے راجباہ ڈجکوٹ روڈ پر 50سالہ نامعلوم شخص کی نعش بغیر شلوار کے پڑی ہوئی ہے جس پرپولیس نے اس کی نعش راجباہ سے نکال کر تحویل میں لے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ منتقل کی ۔اور اس کی شناخت کیلئے اعلانات کراوانے شروع کر دئیے ہیںتلاش وارثان شروع کردی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں