مکو آنہ (نامہ نگار) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی روابط و مشیر وزیراعظم برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثنا اللہ خاں کی میاں فاروق سابق ایم این اے اورضلعی صدرمسلم لیگ ن وٹکٹ ہولڈراین اے99 میاں قاسم فاروق کی رہائش گاہ آمدمیاں فاروق کے بھتیجے کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔




