رانا دلاور حسین کی وفات پر تعزیت

صفدرآباد(نامہ نگار)معروف کاروباری شخصیت چوہدری غلام رسول زرگر(م) کے صاحبزادے،رانا محمد حسین بھیو زرگر کے بھائی،رانا احسان اور رانا محسن زرگر کے والد محترم رانا دلاور حسین زرگر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے(انا للہ و انا الیہ راجعون)۔ان کی نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد میںشرکت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں