فیصل آباد( سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پی پی106کے امیر ثاقب فاروق بٹ،جنرل سیکرٹری عمیرفاروق گجرنے کہا کہ عوام جان لیں انہیں مسلط طبقات سے اپنا حق چھین کر لینا پڑے گا، جماعت اسلامی سے مل کر گلیوں کوچوں میں آواز اٹھائیں، ایوانوں کا گھیراؤ کریں، ظلم کے اس راج کو بدلنا ہوگا، ملک پر عوامی راج چاہیے۔




