کمالیہ(نامہ نگار)زیر حراست ملزم کے انکشاف پر ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر ابتسام الحق نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عبداللہ کے انکشاف پر اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور اور دو گولیاں برآمد کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔