سابق FCاہلکار نے خود کو گولی مار لی

اسلام آباد(بیورو چیف)اسلام آباد کے علاقے جھنگی سیداں میں 40سالہ سابق ایف سی اہلکار نے خود کو گولی مار لی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود جھنگی سیداں میں 40سالہ سابق ایف سی اہلکار نے اپنی 30بور پستو سے خود کو سینے میں گولی ماری۔پولیس کے مطابق زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں پمز منتقل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں