سبھاش گھئی کا سلمان خان کے درمیان ہاتھا پائی

نئی دہلی (شوبز نیوز) ممتاز بھارتی فلمساز، ہدایتکار اور پروڈیوسر سبھاش گھئی نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنے ماضی کے اختلافات کو یاد کرتے ہوئے بات ہاتھا پائی تک پہنچنے کا انکشاف کیا ہے۔سلمان خان اور سبھاش گھئی نے 2008 میں فلم یووراج میں ایک ساتھ کام کیا، لیکن اس دوران دونوں جھگڑا ہوا تاہم سلیم خان کی مداخلت کے بعد معاملہ رفع دفع ہوا۔حال ہی بھارتی میڈیا سے ایک انٹرویو میں سبھاش گھئی نے سلمان خان کے ساتھ اپنے اس جھگڑے کے بارے میں بتایا کہ یوراج کے لیے سلمان خان کے بھائی نے مجھ سے رابطہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں