11

سرکاری محکموں کو بے ضابطگیوں کی خود تحقیقات کا اختیار مل گیا

اسلام آباد (بیوروچیف)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے احتساب کا عمل تیز کرنے کیلئے سرکاری سطح پر خریداری میں بے ضابطگییوں اور نیلامی میں ہیر پھیر کی محکموں کو خود تحقیقات کرنیکا اختیار دے دیا۔، سرکاری محکمے دو ہفتوں میں خود انکوائری کرکے مالی بے ضابطگییوں کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک اکائونٹس کمیٹی تھری میں پیش کرینگے سرکاری افسران کے بغیر تیاری کے پبلک اکائونٹس کمیٹی تھری میں پیش ہونے پر چیئرمین پی اے سی تھری احمد اقبال نے اظہارِ ناراضگی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں