ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان لداخ میں اپنی نئی ایکشن ڈرامہ فلم بیٹل آف گالوان کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی شوٹنگ کا پہلا شیڈول لداخ میں مکمل کیا گیا جو 45دنوں پر محیط تھا، اس دوران سلمان خان تقریبا 15دن سیٹ پر موجود رہے ۔




