سمندری(بیوروچیف) مرکزی جمعیت اہلحدیث یوتھ فورس و انجمن اہلحدیث نہر بازار سمندری کے زیر اہتمام عید الاضحی کا مثالی اجتماع گورنمنٹ سکول نمبر 1 سمندری کی وسیع و عریض گرائونڈ میں6:45انشاء اللہ منعقد ہو گا، جس میں امامت و خطابت کے فرائض عظیم سکالر مولانا مفتی عبدالشکور لدھیانوی سرانجام دیں گے۔




