سٹی پولیس گوجرہ کا جوا کھیلنے والوں پر چھاپہ

گوجرہ (نامہ نگار)تھانہ سٹی پولیس گوجرہ کا جوا کھیلنے وا لوں پر چھا پہ، دو گر فتار،دو فرار ہو گئے۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ گڑھ محلہ کی ایک بیٹھک میں غلا م نبی وغیرہ چار افراد تاش پر جوا کھیل رہے ہیں جس پر سٹی پولیس نے چھا پہ ماراتو دو ملزما ن کو گرفتار کرلیا جبکہ دو افراد فرار ہونے میں کا میاب ہو گئے پولیس نے دا ؤ پر لگی رقم برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں