سید عاصم منیر کو چیف ڈیفنس فورسز کا عہدہ دینا ضرورت تھا

ساہیوال (بیوروچیف) میاں بابر صغیرنے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ دینا وقت کی اہم ضرورت تھا، یہ تقرری وزیراعظم شہباز شریف کی دور اندیشی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر کو مبارکباد دیتے کہا پاک فوج پاکستانی قوم کا فخر ہے انکی زیرقیادت پاک فوج نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو عبرتناک شکست دی۔ نے بھی چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ سنھبالنے پرسیدعاصم منیر کو مبارک باد پیش کی۔انہوں نے کہا کہ 1971ء کی جنگ میں پاک بحریہ دشمن کے لیے سمندر میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوئی اور آج بھی پاک بحریہ ملکی بحری سرحدوں کی آہنی فصیل بنی ہوئی ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے ”ہنگور ڈے”منایا گیا جو آبدوز ہنگور کے بہادر عملے کی جانب سے 1971ء میں رقم کی گئی جانبازی اور پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کا روشن استعارہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں