فیصل آباد( سٹاف رپورٹر)پاکستان کی نامور سماجی شخصیت محمد ارشد جلال نے کہا ہے کہ فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں خود ساختہ بے پناہ مہنگائی نے سیلاب متاثرین اور عام آدمی کے ہو ش اڑا کے رکھ دیے ہیں ضلعی انتظامیہ فوٹو سیشن اور صرف اخباری خبروں تک ہی محدود ہیں عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔




