شبمان گل قصوروار قرار

نئی دہلی (سپورٹس نیوز) ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں یشسوی جیسوال کے رن آٹ پر کپتان شبمان گل کو قصوروار قرار دے دیا گیا۔دہلی میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پانچ وکٹوں کے نقصان پر 518 رنز بناکر اننگز ڈکلیئر کردی۔یشسوی جیسوال 175 رنز بناکر رن آٹ ہوئے جبکہ کپتان شبمان گل 129 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔جیسوال کے رن آٹ پر سابق کپتان و کمنٹیٹر سنجے بنگار نے شبمان گل کو قصوروار قرار دیتے ہوئے کہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں