شہر میں بڑھتی ڈکیتیوں پر اظہار تشویش

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے سینئر وائس چیئرمین ا لمدینہ کمرشل مارکیٹ گنیش مل روڈ کے سرپرست اعلی مرزا طالب صدیق بیگ نے پنجاب کے سب سے بڑے صنعتی و تجارتی شہر فیصل آباد میں قتل ،چوری ڈکیتی ،موٹر سائیکل چھیننے سمیت دیگر کرائم کی تیزی بڑھتی ہوئی واداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ پولیس نے اپنا ماٹو(پولیس جاگتی ہے تو جرائم سو جاتے ہیں) تبدیل کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں