شہر کی خوبصورتی کے لئے عوام تعاون کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہر کی بیوٹیفیکیشن پلان پر عملدرآمد تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ کی ہدایت پر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی چاروں تحصیلوں میں مختلف مقامات سے فلیکسز، بینرز اور وال چاکنگ کو ہٹانے کی کارروائی کی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں