عالمی نمبر ایک کارلوس الکاریز کی ٹینس کے شیڈول پر سخت تنقید

بارسلونا(سپورٹس نیوز) عالمی نمبر ایک کارلوس الکاریز نے پیرس ماسٹرز کے موقع پر ٹینس کے شیڈول پر سخت تنقید کی ہے۔سپین کے کارلوس الکاریز نے ٹورنامنٹس کے شیڈول میں تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ فارمیٹ میں کھلاڑیوں کو پریکٹس اور آرام کے لیے ایک ہفتہ بھی نہیں ملتا’میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ کتنے میچز شیڈول کیے جانے چاہئیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ کیلنڈر کے حوالے سے لازمی طور پر کچھ کرنا ہو گا۔کارلوس الکاریز کا کہنا ہے کہ جتنے ٹورنامنٹس ہمیں کھیلنا پڑتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں