غیر معیاری سلنڈر نصب کرنیوالا قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ(نامہ نگار)سکول وین میں غیر معیاری سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ٹریفک وارڈ ن احمد کریم نے دوران ڈیوٹی کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور شمس الحق کے خلاف وین میں غیر معیاری سلنڈر مسافر کیبن میں نصب کرکے طالب علموں کی زندگی کو خطرے میں ڈالا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں