فضا علی نے ایک پیار کا نغمہ ہے بیٹی کے ساتھ گنگنا دیا

لاہور (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان فضا علی نے بیٹی فرال کے ساتھ گانا ایک پیار کا نغمہ ہے بیٹی کے ساتھ گنگنا دیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ فضا علی نے بیٹی شیئر کی جس میں وہ بیٹی کے ساتھ گانا ایک پیار کا نغمہ ہے گنگنا رہی ہیں۔انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ یہ گانا ہمیشہ میرے لیے خاص رہا ہے۔اداکارہ نے لکھا کہ اس بار یہ گانا اور بھی زیادہ معنی خیز ہے کیونکہ اس میں میری بیٹی، فرال شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں