فلمیں حاصل کرنے کیلئے طویل انتظار نہیں کرنا پڑا۔ نواز الدین صدیقی

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے گینگز آف واسے پور 2 کی کامیابی کے بعد 200 اسکرپٹس مسترد کرنے کی وجہ بیان کردی ہے’نواز الدین صدیقی نے 2012 میں انوراگ کشیپ کی فلم گینگز آف واسے پور 2 میں فیضل خان کا کردار نبھایا جس نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔حالیہ انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں تقریبا 200 اسکرپٹس موصول ہوئیں اور پروڈیوسرز نے انہیں اپنی مرضی کا معاوضہ طے کرنے کی آزادی بھی دے رکھی تھی’ گینگز آف واسے پور 2 کی ریلیز کے بعد، مجھے کم از کم 200 اسکرپٹس ملیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں