فہد مصطفی نے مجھے نظر لگائی’احمد علی بٹ

کراچی (شوبز نیوز) معروف کامیڈین احمد علی بٹ نے کہا ہے کہ میری داڑھی کے سفید بالوں کے پیچھے فہد مصطفی کا ہاتھ ہے۔ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے احمد علی بٹ نے کہا کہ میں جس وقت جے پی این اے 2کر رہا تھا تو اس وقت ایک دفعہ میں اپنی داڑھی چیک کر رہا تھا کہ فہد آیا اور کہنے لگا کہ ابھی تک چٹے بال نہیں آئی میں نے کہا کہ نہیںانہوں نے کہا کہ فہد نے ایسی نظر لگائی کے بس، یہ بات میں نے اسے فون کر کے کہی بھی کہ تمہاری وجہ سے میرے سفید بال آئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں